
’غزہ ٹرمپ‘ ویڈیو ٹرمپ کی گھٹیا سوچ اور نسل پرست نوآبادیاتی ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے‘
جمعرات-27-فروری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے شائع کی گئی ویڈیو کی مذمت کرتے ہوئے اس میں پیش کردہ اخلاق باختہ مناظر اور مواد کو شرمناک قرار دیا "شرمناک” قرار دیا۔ فلسطینی میڈیا آفس نے ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو کو فلسطینی عوام […]