چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پراسرائیلی جارحیت

غزہ کو 60 ہزار موبائل گھروں کی فوری ضرورت، تعمیر نو کے لیےعالمی کانفرنس بلائی جائے:سلامہ معروف

غزہ میں امدادی سامان اور شیلٹرز لانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ

ٹرمپ کا غزہ میں شہریوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ غیر قانونی ہے:امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی کانگریس کے ارکان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی ملکیت کے امریکہ کے ارادے کے اعلان کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ رکن کانگریس میلانیا سٹینزبری نے کہا کہ ٹرمپ کے بیانات "غیر اخلاقی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی” […]

رفح میونسپلٹی کا متاثرہ شہر یوں کے لیے 40,000 خیمے اور فوری پناہ گاہیں فراہم کرنے کا مطالبہ

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین رفح کے میئر احمد الصوفی نے بین الاقوامی اداروں اور متعلقہ فریقوں سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے کہ وہ رفح کے رہائشیوں کے لیے 40,000 خیمے اور پناہ گاہیں فراہم کریں جو اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اپنے گھروں کی بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد بے گھر ہو […]

مغربی کنارہ خطرناک مرحلے سے گزر رہا ہے، مسماری اور نقل مکانی کے خلاف مزاحمت تیز کی جائے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی کے بڑھتے جرائم پر فلسطینی عوام سے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ حماس رہ نما محمود مرداوی نے جمعرات کے روز کہا کہ مغربی کنارے میں شہریوں کے گھروں اور املاک کی مسماری اور تباہی میں […]

غزہ میں انسانی ہمدردی کے پروٹوکول کے نفاذ کو تیز کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے بدھ کے روز "غزہ کی پٹی میں تباہ کن صورتحال کے حوالے سے انسانی ہمدردی کے پروٹوکول پر عمل درآمد تیز کرنے کا مطالبہ کیا، تاکہ امدادی اور پناہ گاہ کے سامان کی فوری اور بغیر کسی پابندی کے داخلے کو یقینی بنایا […]

جبالیہ میں مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ میں ایک عمارت میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 8 فوجی زخمی ہوگئے – جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ آٹھ زخمی فوجیوں کا تعلق گیواتی […]

’مجھے بہت رسوا کیا گیا، دنیا میری رہائی کے لیے کردار ادا کرے‘:ڈاکٹر ابو صفیہ

قابض اسرائیلی فوج کے بدنام زمانہ ’سدی تیمان‘ حراستی کیمپ  سےرہائی پانے والے دو قیدیوں نے ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کو قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا بولنے کے بعد گرفتاری کے لمحے سے ہی سنگین خلاف ورزیوں کا نشانہ بنایا۔ الجزیرہ نے بدنام زمانہ ’سدی تیمان‘ کیمپ […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت،مزید  31 فلسطینی شہید، 57 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج  نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید  تین اجتماعی قتل عام کیے ہیں جن کے نتیجے میں مزید 31 فلسطینی شہید اور 57 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں […]

غزہ کی پٹی میں جنگ کے تمام قواعد کی خلاف ورزی جارہی ہے:لازارینی

لازارینی

غزہ میں نسل کشی کا 443واں روز،اسرائیلی جنگی جرائم کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابح صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی پر امریکی اور مغربی ممالک کی طرف سے مسلط کی گئی وحشیانہ جارحیت مسلسل 443ویں روز بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض طیاروں اور توپ خانوں نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اتوار کے […]