چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پراسرائیلی جارحیت

القسام مجاھدین کا سرنگ میں صہیونی فوج پر حملہ،خان یونس میں قابض فوج کی پانچ گاڑیاں تباہ

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعے کے روز خان یونس کے جنوب میں قابض اسرائیلی قابض فوج کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مجاھدین نےخان یونس کے جنوب میں قابض فوج کی پانچ گاڑیوں کو نشانہ بناتے ہوئے تباہ […]

عالمی یوم صحت کے موقع پر غزہ ادویات سے محروم،صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ’عالمی یوم صحت‘ کی مناسبت سے اس پٹی کے صحت کے نظام کو خطرے میں ڈالنے والے تباہ کن اثرات سے خبردار کیا ہے۔ اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ جاری ہے، جس میں 50,752 شہید اور 115,000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ […]

یمن کی مزاحمت کا غزہ پر جارحیت کے بعد قابض اسرائیل کے خلاف کھلا اعلان جنگ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدر الدین الحوثی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یمن اپنی بلند ترین سطح پر دوبارہ جنگ شروع کرے گا اور اسرائیلی دشمن کے خلاف اپنی طاقت کے مطابق ہر ممکن کوشش کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ یمن اپنے […]

غزہ میں زخمیوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ہم ان کی زندگیاں بچانے سے قاصر ہیں:محکمہ صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں الشفاء ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا ہے کہ ہسپتال کا طبی عملہ شدید اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں شہادتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ایڈجسٹ کرنے سے قاصر ہے۔ پریس بیانات میں ابو سلمیہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر جاری جنگ اور […]

غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہولناک قتل عام، 322 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں لاپتا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے منگل کے روز کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم کا ارتکاب جاری رکھا ہے۔سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ اب تک […]

غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی جارحیت میں ایک اسرائیلی قیدی ہلاک اور دو زخمی

اسرائیلی قیدی ہلاک

صہیونی دشمن جارحیت کی زبان سمجھتا ہے، جنگ کے لیے تیار ہیں:خالد القدومی

مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ایران اور پاکستان میں مندوب ڈاکٹر خالد القدومی نے واضح کیا ہے کہ دشمن اگر امن کی بجائے جنگ چاہتا ہے تو ہم ایک بار پھر جنگ کیلئے تیار ہیں۔ حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کراچی پریس کلب پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد مکمل کرنے کے لیے ثالثوں کی کوششیں جاری ہیں:القانوع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ مصری اور قطری ثالثوں کی کوششیں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کو مکمل کرنے اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے جاری ہیں۔ انہیں اس حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں۔ القانوع نے ہفتے کے روز […]

خان یونس میں 50,000 خاندان انسانی امداد سے مستفید ہوئے:سماجی بہبود

خان یونس میں 50,000 خاندان انسانی امداد سے مستفید ہوئے:سماجی بہبود

رفح میں اسرائیلی شہریوں کے گھروں پر شدید گولہ باری کی کئی مکانات جل کر راکھ

غزہ پراسرائیلی جارحیت جاری، کئی مکانات جل کر راکھ