بجلی کی فراہمی میں روزانہ بہتری آرہی ہے: غزہ
منگل-14-مئی-2019
غزہ کی پٹی میں بجلی سپلائی کی کمپنی نے کہا کہ پاور پلانٹ میں تیسری ٹربائن لگانے کے بعد بجلی سپلائی پروگرام میں روزانہ کی بنیاد میں بہتری آرہی ہے۔
منگل-14-مئی-2019
غزہ کی پٹی میں بجلی سپلائی کی کمپنی نے کہا کہ پاور پلانٹ میں تیسری ٹربائن لگانے کے بعد بجلی سپلائی پروگرام میں روزانہ کی بنیاد میں بہتری آرہی ہے۔
جمعہ-28-اپریل-2017
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کو مکمل طور پراندھیرے میں ڈبونے کا حتمی فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ کو بجلی کی فراہمی سے معذرت کرتی ہے۔
ہفتہ-15-اپریل-2017
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بلوں پر اضافی ٹیکس عاید کیے جانے اور ایندھن کی فراہمی میں رخنہ ڈالنے کی سازشوں کے خلاف غزہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے بھی احتجاج کیا ہے۔