قطر کے تعاون سے تیار1060 رہائشی فلیٹ غزہ کے بے گھر افراد کے سپردہفتہ-23-جولائی-2016قطر کے تعاون سے جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی میں بنائے گئے ایک ہزار سے زاید رہائشی فلیٹ بے گھر خاندانوں کے حوالے کردیے گئے ہیں۔