غزہ کی پٹی میں 95 فی صد پانی مضر صحت قرار: یورپی یونینبدھ-15-جون-2016یورپی یونین نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں روزہ استعمال کے پانی کومضرصحت قرار دیتےہوئے اس کےانسانی صحت پرگہرے اور منفی اثرات پر سخت انتباہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام