چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں مزاحمتی کارروائیاں

القسام بریگیڈز کی شجاعیہ میں مزاحمت کاروں کی اسرائیلی اسپیشل فورس پر حملے کی تفصیلات جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے مشرقی غزہ شہر میں شجاعیہ محلے کے مشرق میں اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ بریگیڈز نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ اس کے مجاھدین نے جمعہ کے روز […]

جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ایک اور غاصب صہیونی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے قابض اسرائیلی میڈیا نے جنوبی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی۔ اسرائیلی فوجیوں نے حملےمیں زخمی ہونے والے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے منتقل کیا۔ اس […]

القسام بریگیڈ نے غزہ شہر کے مشرق میں 3 اسرائیلی ٹینک تباہ کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے مشرقی غزہ شہر میں التفاح محلے کے مشرق میں تین اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں تباہ کردیا ہے۔ القسام نے بتایا کہ ہمارے مجاھدین نے غزہ شہر کے مشرق میں التفاح محلے کے […]