چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں ماہی گیر

اسرائیلی ناکہ بندی نے غزہ کی معیشت تباہ کردی:تحقیقی رپورٹ

غزہ کی پٹی پر ناکہ بندی کے اثرات" سے متعلق ایک علمی مقالے میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی حکومت، نجی شعبے کے اداروں اور سول سوسائٹی کے اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے

اسرائیلی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیاں ڈبو دیں ،تین گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے ماہی گیروں پر حملہ کردیا اور ان کی کشتیاں غرقاب کرنے کے بعد تین ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا گیا۔

اسرائیلی بحریہ نے غزہ میں دو فلسطینی ماہی گیر گرفتار کرلیے

قابض صہیونی بحریہ نے غزہ کی پٹی میں سمندری حدود میں ماہی گیری کرنےوالے دو فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ قابض فورسز نے فلسطینی شہریوں کی کشتیاں بھی ضبط کرلیں۔

سال 2016ء میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 125 فلسطینی ماہی گیر گرفتار

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی ماہی گیروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ان کی بلا جواز گرفتاریاں اور کشتیاں ضبط کرنے کا سلسلہ معمول بن چکا ہے۔

سمندر میں لاپتا فلسطینی ماہی گیر محمد الھسی ’شہید‘ قرار!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں چار روز قبل اسرائیلی فوج کی جانب سے تعاقب اور فائرنگ کے بعد سمندر میں کشتی ڈوبنے سے لا پتا ہونے والے فلسطینی ماہی گیر محمد الھسی کو اس کے اہل خانہ نے’شہید‘ قرار دے کر اس کی غائبانہ نماز جناز ادا کی ہے۔

اسرائیلی فوج کی کارروائی، غزہ کے ساحل سے 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار

اسرائیلی فوج نے اتوار کو ایک کارروائی کے دوران شمالی غزہ کے ساحل کے قریب سے ماہی گیروں کا تعاقب کرتے ہوئے کم سے کم 10 ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ قابض فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی پانچ کشتیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔