چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں قحط

غزہ میں لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور خوراک کراسنگز پر پڑی خراب ہو رہی ہے: انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نےایک بار پھر غزہ میں صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ زدہ علاقے میں فوری امداد اور خوراک کی فراہمی پرزور دیا ہے۔ انروا کی طرف سے منگل کو جاری […]

غزہ میں بچے غذائی قلت کے بدترین مراحل سے گذر رہے ہیں:وزارت صحت

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی ناکہ بندی کے باعث لاکھوں بچے بدترین انسانی ماحول اور غذائی قلت کے باعث قحط جیسے حالات سے گذر رہے ہیں۔ غزہ کے ناصر کمپلیکس میں […]

’انروا‘ کا 115 پناہ گاہوں میں بگڑتی انسانی صورتحال کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے اطلاع دی ہے کہ وہ اس وقت غزہ کی پٹی میں 115 پناہ گاہیں چلا رہی ہے، جس میں 90,000 سے زیادہ بے گھر افراد رہائش پذیر ہیں۔ ایجنسی نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم کے ذریعے ایک بیان میں […]

غزہ کے فاقہ کش لوگ نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا:ورلڈ فوڈ پروگرام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ کے خاندان نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگ قابض اسرائیل کی جانب سے اس پٹی پر سات ہفتوں سے ناکہ بندی مسلط کی گئی ہے جس کی وجہ […]

غزہ کے بیس لاکھ افراد مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار کررہے ہیں:عالمی ادارہ خوراک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ میں 20 لاکھ افراد، جن میں سے زیادہ تر بے گھر لوگ شامل ہیں کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ وہ مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ موجودہ خوراک کے ذخیرے کی کمی اور […]

غزہ شدید بھوک کے دھانے پر ہے شیر خوار بچے بھوکے سو تے ہیں:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے اعلان کیا کہ غزہ "انتہائی بھوک” کے دھانے پر ہے، کیونکہ 2 مارچ سے جاری اسرائیلی ناکہ بندی اور کراسنگ کی بندش کی وجہ سے پٹی میں ضروری سامان ختم ہو رہا ہے۔ ’یو این آر ڈبلیو اے‘ […]

سول سوسائٹی کی تنظیموں نے غزہ کی پٹی قحط اور آفت زدہ علاقہ قرار دیا، عالمی مدد کی اپیل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی غیر سرکاری تنظیموں کے نیٹ ورک (پی این جی اوز) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی قحط کی حالت میں داخل ہو چکی ہے، تمام فریقین خاص طور پر فلسطینی اتھارٹی اور اقوام متحدہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ اس بے مثال تباہی کے حوالے […]

غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بدترین فاقوں کا شکار ہونے والے ہیں:انروا کی وارننگ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بغیر خوراک کے گذرنے والا ہر دن پٹی کو بھوک کے شدید بحران کی طرف دھکیل رہا ہے، جس کے سنگین نتائج 20 لاکھ سے زائد لوگوں کو بھگتنا […]

غزہ پرمسلسل بمباری اور ناکہ بندی کے سنگین نتائج برآمد ہو رہے ہیں،ادویات پر پابندی ہٹائی جائے:اقوام متحدہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا اسرائیل کی مسلسل بمباری اور زندہ رہنے کے ذرائع کی کمی کی وجہ سے غزہ کے مکینوں کی زندگیوں کی تباہی کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ اسرائیلی ریاست انسانی زندگی کو مکمل طور پر […]