
غزہ اور مغربی کنارے میں قابض اسرائیل کا نہتے فلسطینیوں کا قتل عام، دس روزہ دار شہید کردیے گئے
بدھ-12-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین رمضان المبارک کے گیارہویں روزے کے موقعے پر قابض اسرائیلی فوج نے تمام بین الاقوامی قوانین اور ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود نہتے شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ کل منگل کو قابض صہیونی فوج نے نہ صرف غرب اردن بلکہ غزہ میں نہتے […]