چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں قتل عام

غزہ میں فضلہ جمع ہونے سے صحت کو لاحق خطرات سے غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے:انروا

غزہ ۔مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے ریلیف ایجنسی ’انروا‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فضلہ جمع ہونے سے لوگوں کی صحت اور زندگیاں خطرے میں پڑ رہی ہیں۔ ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں’انروا‘ نے وضاحت کی کہ بہت سے لوگ کچرے کے ڈھیروں کے درمیان خیموں میں […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں کے دوران 43 فلسطینی شہید ،115 زخمی

غزہ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ سے اب تک 896 فلسطینی شہید اور 1984 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے تصدیق کی کہ 7 اکتوبر 2023 ءسے اب تک اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 50,251 ہوگئی ہے جب کہ 114,025 زخمی ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں کے دوران 25 فلسطینی شہید، 83 زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 مارچ 2025 سے اب تک جاری اسرائیلی دہشت گردی میں غزہ میں 855 تک فلسطینی شہید اور 1,869زخمی ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت نے تصدیق کی کہ 7 اکتوبر 2023 ءسے اب تک اسرائیلی جارحیت سےشہید ہونے والوں کی تعداد 50,208 ہوچکی […]

امریکی سینیٹر کا نیتن یاہو کی جنگی مشین کٰی فوجی امدادی روکنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے واشنگٹن سے اسرائیل کی فوجی امداد روکنے اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں جنگی مشین کی عسکری مدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو سینڈرز ’ایکس‘اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں زور دے کر کہا کہ نیتن یاہو نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے […]

غزہ کی پٹی سے غیر ملکی طبی وفود کے انخلاء کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں :سرکاری میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی سے غیر ملکی طبی وفود کے انخلاء کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے”۔ میڈیا آفس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ "کچھ سوشل میڈیا […]

خان یونس میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری میں 5 فلسطینی شہید ،10 زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین مقامی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس میں قزان النجار کے علاقے میں ایک مکان کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں 5 شہری شہید اور 10 زخمی ہوئے۔ غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے جنوب میں […]

غزہ میں 48 گھنٹوں میں 393 فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 130فلسطینی شہید اور 263 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 مارچ سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 634 […]

غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی جارحیت میں 72 گھنٹوں کے دوران 591 فلسطینی شہید، 1042 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے شہادتوں کی تعداد 591 ہو گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والی ایک پریس ریلیز میں سرکاری میڈیا آفس نے وضاحت کی کہ قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح […]

حماس کا عرب اور عالم اسلام سے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ پر قابض اسرائیلی جارحیت کے بعد براہ راست سیاسی اور اخلاقی ذمہ داری عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ پر عائد ہوتی ہے کہ وہ پوری دنیا کے سامنے ہونے والی نسل کشی کو روکیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو […]

غزہ میں دس لاکھ افراد کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے:اوچا

غزہ پر اسرائیلی جارحیت