چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں قتل عام

غزہ :میں اسرائیلی سفاکیت میں دہشت گردی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے گئے:انسانی حقوق گروپ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر ‘نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے جرائم داعش جیسے مسلح گروہوں کی طرف سے کیے جانے والے جرائم سے زیادہ ہولناک، منظم اور وسیع ہیں، جن کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی […]

خان یونس میں العقاد خاندان کے گھر پر بمباری ، خاندان کے 25 افراد شہید

خان یونس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز فجر کے وقت غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک ہولناک خونی قتل عام کیا۔ قابض فوج نے العقاد خاندان کے گھر پر بمباری کرکے خاندان کا اجتماعی قتل عام کیا جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید ہوئے۔ ہمارے نامہ نگار […]

ہلال احمر کا غزہ میں قابض فوج کے جرائم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ یونس الخطیب نے جمعرات کو کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کے کارکنوں کو تحفظ فراہم کرنا ضروری ہے۔ الخطیب نے قابض فوج سے مطالبہ کیا کہ "رفح میں تل السلطان میں لاپتہ ہونے والے ہمارے عملے کے ایک رکن کے […]

امریکی انتظامیہ دارارقم سکول کے قتل عام میں بچوں کے قتل میں ملوث ہے: سرکاری میڈیا آفس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے غزہ شہر کے دارالارقم سکول پر بمباری اور بچوں اور خواتین سمیت بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔ اس وحشیانہ قتل عام میں 18 بچوں، ایک خاتون اور ایک بزرگ سمیت 29 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ […]

’ اسرائیل ’انروا‘ کی صحت کی سہولت میں عسکری سرگرمی کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے‘

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) سے منسلک ایک صحت مرکز پر فوج کی بمباری ایک مکمل اجتماعی قتل ہے۔ اس نے کہا ہے کہ علاقے میں […]

وحشی صہیونی فوج کا غزہ کے التفاح محلے میں بے گھر افراد کا ہولناک قتل عام، درجنوں افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام غزہ شہر کے شمال مشرق میں واقع التفاح محلے میں بے گھر ہونے والے افراد کی پناہ گاہ دار ارقم سکول پر قابض اسرائیلی فضائی حملے میں ابتدائی طور پر 29 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف ہونے والے جرائم کے سلسلے […]

غزہ میں نسل کشی کا 16واں دن، وحشیانہ بمباری میں نیا قتل عام، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے امریکی اور مغربی مدد اور حمایت کے ساتھ غزہ میں فلسطینی عوام کی منظم نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔غزہ میں 16 دن قبل انتہا پسند اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کو توڑنے کے بعد دوبارہ فلسطینی […]

خان یونس پر اسرائیلی حملے میں ایک صحافی اور اپنے خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران صحافی محمد صالح البردویل، ان کی اہلیہ اور بچے منگل کی صبح اس وقت شہید ہوئے گئے جب اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں ان کے اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں […]

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرین ہیومن رائٹس مانیٹر نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 15 پیرامیڈیکس اور فلسطینی ریڈ کریسنٹ اور سول ڈیفنس کے کارکنوں کے بہیمانہ قتل میں ملوث تمام اسرائیلی اہلکاروں اور افراد کو کٹہرے میں لانےکے لیے فوری کارروائی کرے۔ انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ غزہ […]

احتساب کا فقدان نیتن یاہو کو جرائم جاری رکھنے کا مزید حوصلہ فراہم کررہا ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ قابض صیہونی فوج عیدالفطر کے تقدس کی پرواہ کیے بغیر غزہ میں ہمارے عوام کے خلاف دن بھر اپنی دہشت گردانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیدالفطر کے پہلے دن دہشت گرد صہیونی فوج نے وحشیانہ جارحیت میں فلسطینی […]