چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں قتل عام

انسانی حقوق کی تنظیم کا یورپی یونین کو غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے مداخلت کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کو ایک فوری مکتوب ارسال کیا ہے، جس میں غزہ کی پٹی میں انسانی تباہی پر تشویش کا اظہار کیا گیا، جو کہ بین الاقوامی قانون کے تحت نسل کشی کے مترادف ہے۔ اتوار کے روز یورپی وزراء کے نام اپنے […]

احتجاج نے مائیکرو سافٹ کو غزہ میں تباہی کی جنگ میں ملوث ہونے پر احتجاج نے ہلا کر رکھ دیا

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی جانب سے غزہ میں قابض اسرائیلی جارحیت کی مدد اور فلسطینی نسل کشی میں ملوث ہونے کی وجہ سے اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ قریبی تعاون پر کشیدگی بڑھ رہی ہے، خاص طور پر مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبوں میں قابض فوج کی مدد […]

غزہ میں قتل عام کا سلسلہ تھم نہ سکا،24 گھنٹوں میں مزید 40 شہید ، 73 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں جاری قتل عام کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 73 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک 1,691 فلسطینی شہید اور 4,464 زخمی ہوچکے ہیں۔ […]

غزہ کی پٹی فلسطینیوں کی نسل کشی اور اجتماعی قتل عام 31 ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نے امریکی اور مغربی مدد سے غزہ میں جنگ بندی کے بعد دوبارہ جارحیت کا سلسلہ آج جمعرات کو31 ویں روز میں جاری رکھا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے جمعرات کی صبح غزہ کے متعدد علاقوں میں درجنوں فضائی اور زمینی […]

قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں خان یونس کی ایک خیمہ بستی میں قتل عام ایک درجن فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی شام غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں ایک خیمہ بستی پر کی گئی صہیونی فوج کی فضائیجارحیت میں کم سے کم دس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے ابو الروس خاندان سے تعلق رکھنے […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی کا 30 واں روز، خاندانوں کا اجتماعی قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی کی جنگ آج 30 ویں روز بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے غزہ میں درجنوں مقامات پر بمباری کی اور بستے گھروں کو مسمار کیا۔ دوسری جانب غزہ پرمسلط ظالمانہ […]

’آئیے ہم کچھ کریں اور معصوموں کے بےرحمانہ قتل عام کےخلاف آواز اٹھانے میں ہمارا ساتھ دیں‘

تہران – مرکز اطلاعات فلسطینایران میں سماجی کارکنوں اور صحافیوں نے غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانےوالے مظالم کو اجاگر کرنے اور صہیونی جنگی جرائم کو دنیا کے سامنے آشکار کرنے کے لیے’ آئیے ہم کچھ کریں‘ کے عنوان سے ایک مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت انہوں نے دنیا کے آزاد […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی تباہی کی جنگ اور فلسطینی نسل کشی28ویں روز میں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی نسل کشی کی جنگ کو 28 روز قبل دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے جاری رکھا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں کو مسمار کیا، جبکہ خوراک کی […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 27 واں روز، قتل عام کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی جنگ 27 روز میں جاری ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے جاری اس وحشیانہ جارحیت میں نہتے شہریوں کا قتل عام بھی جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے آج […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں میں 11 فلسطینی شہید ، 111 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجےمیں کم سےکم 11 فلسطینی شہید اور 111 زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ 18 […]