
غزہ میں اسرائیلی جارحیت،مزید 31 فلسطینی شہید، 57 زخمی
بدھ-8-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید تین اجتماعی قتل عام کیے ہیں جن کے نتیجے میں مزید 31 فلسطینی شہید اور 57 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں […]