
فاشسٹ صہیونی فوج نے غزہ میں خون کی ندیاں بہا دیں، سیکڑوں شہید، قتل عام جاری
منگل-18-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے منگل کی صبح غزہ کی پٹی میں بیک وقت بڑے پیمانے پر وحشیانہ جارحیت دوبارہ شروع کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔ غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں […]