چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں قتل عام جاری

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی نسل کشی مسلسل 34ویں روز میں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 34 روز قبل دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے اسے جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ جنگ انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کو توڑنے اور عالمی برادری کی مجرمانہ […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا 20 واں روز، مزید قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جامع جنگ جاری رکھی ہے۔ امریکی اور مغربی مدد سے بیس روز قبل شروع کی گئی جارحیت میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں […]

جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے غزہ کے بچے ایک مہلک گرداب میں پھنس چکے: یونیسیف

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی میں بچوں کو دوبارہ تشدد کے مہلک چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم نے منگل کے روز ایک بیان میں بتایا کہ غزہ کی پٹی میں […]

غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت میں 9 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں ہفتے کی دوپہر صحافیوں سمیت نو فلسطینی نوجوان شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے ایک مختصر بیان میں اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ کے […]

بیت لاہیا میں قتل عام خطرناک جارحیت، قابض ریاست نسل کشی کے جرائم پر مصر ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہےکہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع قصبے بیت لاہیا میں قابض صیہونی فوج کی طرف سے ہونے والا ہولناک قتل عام ہمارے لوگوں کے خلاف دشمن کے جنگی جرائم کا تسلسل ہے اور ایک خطرناک اضافہ ہے جو اس کی جارحیت جاری رکھنے […]

غزہ: رفح میں قابض اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو گولی مار دی

جنگ بندی کی خلاف ورزی

غزہ میں جنگ بندی کے آغاز سے اب تک 118 فلسطینی شہید اور 822 زخمی ہو چکے

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں فلسطینی شہریوں کا قتل عام بند نہ ہوسکا

غزہ میں مزید 19 شہداء کے جسد خاکی برآمد شہادتوں کی تعداد 48,208 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے پیر کے روز بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 شہداء کی لاشیں اور 15 زخمیوں ہسپتالوں میں لائےگئے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ ملبے سے 14شہداء کی لاشیں برآمد کی گئیں۔ دو شہید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں 3 فلسطینی شہید، ملبے سے24 لاشیں بازیاب

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 27 شہداء کے جسد خاکی اور 8 زخمیوں کی ہسپتالوں میں آمد کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ شہداء میں 24 کے جسد خاکی ملبے کے نیچے سے نکالا گیا ہے۔ ایک نیا فلسطینی […]

غزہ کے الزیتون محلے میں ڈرون سے اسرائیلی بمباری میں دو شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض صہیونی فوج نے زیتون کے مشرق میں بے گھر افراد کی ان کے گھروں کو واپسی کے دوران ڈرون سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہمارے نامہ نگار نے […]