چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں قتل عام

غزہ میں شہریوں کو قتل کرنے کے صہیونی جرائم کے چونکا دینے والے حقائق کا انکشاف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے نسل کشی کی ایک منظم پالیسی کے تحت غزہ کی پٹی میں شہریوں کو جان بوجھ کر قتل کیا جا رہا ہے۔قابض صہیونی فوج جان بوجھ کر منظم جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں قابض فوج کےہاتھوں قتل عام میں اضافہ مزید، 84 شہری شہید ، 168 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 84 فلسطینی شہید اور 168 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ شہداء میں چھ […]

یہود و ہنود کا گٹھ جوڑ بے نقاب،صہیونی فوجی اہلکار سری نگر پہنچ گئے

مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے بعد اسرائیل کا مودی سرکار کے ساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آگیا، پہلگام حملے کے پسِ پردہ ایجنڈا واضح طور پر بھارتی جنگی جنون کو مزید بڑھانا تھا۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق 15 سے 20 اسرائیلی اہلکار سری نگر، مقبوضہ جموں […]

شمالی غزہ میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری سے 18 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ البلد میں بے گھر افراد کی رہائش گاہوں پر فضائی حملے کے بعد قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام میں کم از کم 18 شہری مارے گئے۔ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ البلد میں ایک گھر پر […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی اور جنگی جرائم کا سلسلہ 38 ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 38 ویں روز میں جاری رکھی ہوئی ہے۔عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور منظم غفلت کے باعث صہیونی دشمن کو فلسطینیوں کے قتل عام کے تسلسل کی شہ مل رہی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت 24 گھنٹوں میں 39 فلسطینی شہید،105 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 39 شہداء کے جسد خاکی اور 105 زخمیوں کو لایا گیا۔ وزارت صحت نے بدھ کے روز اپنے بیان میں زور دے کر کہا کہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک غزہ […]

قابض اسرائیلی فوج جان بوجھ کر بچوں اور خواتین کو قتل اور انہیں بھوکا مار رہی ہے: البرش

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منیر البرش نے کہا ہے کہ قابض فوج جان بوجھ کر بے گھر افراد کے خیموں کو براہ راست نشانہ بنا کر بچوں اور خواتین کو قتل کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 17 ہزار […]

غزہ: خان یونس میں قتل عام، درجنوں بچے اور خواتین شہید

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس کے مشرق میں فلسطینی شہریوں کی ایک خیمہ بستی پر بزدلانہ صہیونی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت چار شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فالو اپ جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مشرق میں واقع قصبے بنی […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، شہداء کی تعداد بڑھ کر 51 ہزار 240 ہو گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی جنگ میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 51,240 ہوگئی ہے جب کہ 116,931 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے پیر کو […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت جاری، نسل کشی کے دوسرے مرحلے کا آج 35واں روز

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 35 ویں روز میں جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں کو مسمار کیا۔ دوسری جانب غزہ کی مسلسل ناکہ بندی کا ظالمانہ اور غیرانسانی سلسلہ […]