چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں فلسطینی نسل کشی

حماس کا عیدالفطر کے موقعے پر عوام سے قومی یکجہتی پر زور

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور اسلامی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "غزہ” میں فلسطینی عوام کے لیے اپنی حمایت اور امداد کو دوگنا کر دیں، جبکہ فلسطینیوں سے عید الفطر پر قومی یکجہتی اور باہمی تعاون کے بندھن کو مضبوط کرنے کی اپیل کی ہے۔ حماس نے […]

غزہ پر دوبارہ جارحیت کےخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا احتجاجی دھرنا

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانوی حکومت کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنا چوک میں ہزاروں کی تعداد میں برطانوی مظاہرین نے شرکت کی جن میں فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔ یہ مظاہرہ غزہ میں قابض ریاست کی جنگ دوبارہ شروع کرنے اور برطانوی حکومت پر اسلحے کی برآمد کو روکنے […]

غزہ: الشفاء ہسپتال سے شہداء کے جسد خاکی کی قبرستان منتقلی شروع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں شہری دفاع کے عملے نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کے الشفاء ہسپتال کے اندر دفن کیے گئے 10 نامعلوم افراد سمیت 48 شہداء کی میتوں کو قبرستان منتقل کیا ہے۔ غزہ میں سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر رائد الدھشان نے بتایا کہ تقریباً 160 اضافی […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور دھماکوں سے دو بچے شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری

پولینڈ کا دورہ کرنے والے اسرائیلی وزیر کی گرفتاری کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین پولش حکام کے پاس درج کرائی گئی شکایت میں اسرائیلی وزیر تعلیم یوو کیش کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے، جو کہ بین الاقوامی ہولوکاسٹ یادگاری دن کی تقریب میں شرکت کے لیے ملک کا دورہ کر رہا ہے۔ اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اتوار کے روز کہا […]

طوفان الاقصیٰ معرکے نے دشمن کے عزائم اور غرور کوخاک میں ملا دیا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے معرکے نے "ہمارے عظیم لوگوں کی فاتحانہ مزاحمت کے ساتھ ہم آہنگی کو مجسم کیا، دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا اور ہمیں قبضے سے نجات، آزادی کی منزل کے قریب اور حق واپسی […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری ، 88 فلسطینی شہید اور 189 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزیدچار قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں 88 شہید اور 189 زخمی ہوئے جنہیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں لایا گیا۔ وزارت صحت نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا […]

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا طوفان نہ تھم سکا، شہداء کی تعداد 46,645 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں شہداء کی تعداد 46,645 ہو گئی ہے، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ وزارت صحت نے منگل کو اپنے بیان میں مزید […]

اقوام متحدہ کا عالمی برادری سے غزہ میں انسانی تباہی بند کرانے کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی تباہی ایک ایسے وقت میں دنیا کی نظروں کے سامنے جاری ہے جب اسرائیل کے جنگی طریقے دسیوں ہزار فلسطینیوں کی موت اور بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور تباہی کا باعث بنے ہیں۔ […]

فلسطیینیوں کی نسل کشی، غزہ کی آبادی چھ فیصد کمی ہو گئی

رام اللہ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں پر مسلط  کی گئی جارحیت نتیجے ایک سال کے دوران اب تک غزہ میں ہونے والی شہادتوں کے بعد مجموعی آبادی میں چھ فیصد کمی ہو گئی ہے۔ یہ بات غزہ میں قائم مرکزی فلسطینی ادارہ شماریات نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتائی ہے۔ […]