
غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، مزید 57 فلسطینی شہید ،137 زخمی
پیر-7-اپریل-2025
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہےکہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک غزہ میں 1,391 فلسطینی شہید اور 3,434 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50,752 ہوچکی ہے جبکہ 115,475 […]