
عالمی یوم صحت کے موقع پر غزہ ادویات سے محروم،صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر
پیر-7-اپریل-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ’عالمی یوم صحت‘ کی مناسبت سے اس پٹی کے صحت کے نظام کو خطرے میں ڈالنے والے تباہ کن اثرات سے خبردار کیا ہے۔ اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ جاری ہے، جس میں 50,752 شہید اور 115,000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ […]