
قابض اسرائیل سرطان کے مریضوں کو علاج سے محروم کر کے نسل کشی کے دہکتے الاؤ میں جھونک رہا ہے:رپورٹ
اتوار-11-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین مرکز برائے فلسطینی انسانی حقوق نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل دانستہ طور پر سرطان کے مریضوں کو نہ صرف غزہ کے اندر علاج سے محروم کر رہا ہے بلکہ بیرونِ غزہ علاج کے لیے سفر پر بھی پابندیاں عائد کر کے انہیں موت کے حوالے کر رہا ہے۔ […]