
غزہ کے بچے سردی اور پناہ گاہ کی کمی کی وجہ سے جمے ہوئے ہیں:انروا
اتوار-29-دسمبر-2024
نیو یارک –مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ میں سردی اور پناہ گاہ کی کمی کی وجہ سے بچے جم کر موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔ لازارینی نے آج جمعہ کوایک […]