چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں جنگ بندی

غزہ کے 50 مریض اور زخمی پہلی بار رفح کراسنگ کے ذریعے علاج کے لیے بیرون ملک روانہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ مئی میں قابض اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں آنے کے بعد غزہ کی واحد بین الاقوامی گذر گاہ رفح کو پہلی بار دوبارہ کھول دیا گیا۔ توقع ہے کہ زخمی اور بیمار فلسطینی علاج کے لیے کراسنگ سے باہر نکلنا شروع کر دیں گے۔ رفح کراسنگ سے 50 مریض اور […]

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے فریم ورک کے اندر چوتھی کھیپ کے حصے کے طور پر آج ہفتے کے روز تین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ رہا کیے جانے والی قیدیوں میں عوفر کالڈرون اور یارڈن […]

القسام نے آج رہا کیے جانے والے تین اسرائیلی قیدیوں کے نام جاری کردیے

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت گذشتہ روز تین اسرائیلی قیدیوں اور 5 تھائی باشندوں کو رہا کرنے کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ وہ آج ہفتے کو مزید 3 قیدیوں کو رہا کرے گی۔ القسام […]

طوفان الاحرار معاہدے کی تیسری کھیپ میں 110 فلسطینی اسرائیلی جیلوں سے رہا

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام قابض اسرائیلی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ تبادلے کے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی تیسری کھیپ کو رہا کیا، جب کہ قابض فوج نے درجنوں فلسطینیوں پر اس وقت آنسو گیس کے گولے برسائے جب وہ رہائی پانے والوں سے مل رہے تھے۔ […]

یورپی پارلیمان کا غزہ میں انسانی بحران کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین کونسل آف یورپ کی پارلیمانی اسمبلی نے ایک تجویز منظور کی جس میں غزہ کی پٹی میں بچوں، خواتین اور قیدیوں کے انسانی بحران کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا،تاکہ "قابض اسرائیل” کی جانب سے 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری نسل کشی کی جنگ […]

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات

انقرہ – مرکزاطلاعات فلسطین ترک صدر رجب طیب ایردوان نے بدھ کے روز دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس ‘کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ترک ایوان صدر کے شعبہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے وفد کی قیادت تحریک کی […]

فلسطینی عوام کی جبری نقل مکانی کے جرم میں شریک نہیں ہوسکتے:مصر کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطینمصرنے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر فلسطینیوں کو جلا وطن کرنے کے جرم میں شامل نہٰیں ہوسکتا۔ مصری ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر عبدالفتاح […]

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کی مصری جنرل انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے قیادت کونسل کے سربراہ محمد درویش کی سربراہی میں مصری جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ میجر جنرل حسن رشاد سے ملاقات کی اور غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے طے پائے […]

غزہ شہر میں دوسرے روز بھی لاکھوں بےگھر فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ اور غزہ سٹی بے گھر ہونے والے لاکھوں فلسطینیوں کی واپسی جاری ہے۔ وادی غزہ کے شمال میں رشید اور صلاح الدین شاہراؤں خوشی اور بے گھر ہونے کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے عزم کے ماحول کے درمیانمسلسل دوسرے دن بھی ہزاروں فلسطینی شمال کی طرف داخل ہوئے۔ […]

حماس نےقابض اسرائیل کے 25 زندہ قیدیوں اور 8 لاشوں کی فہرست حوالے کردی

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین خبر رساں ادارے رائیٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک رہ نما نے تصدیق کی ہے کہ جماعت نے غزہ کی پٹی میں 25 اسرائیلی قیدیوں کے ناموں کی فہرست پیش کی ہے جو تاحال زندہ ہیں، جب کہ قیدیوں کےتبادلے کے معاہدے کےتحت 33 […]