
ٹرمپ ہمیں دھمکانے کے بجائے امن کے دشمن نیتن یاھو پر دباؤ ڈالیں:حماس
جمعرات-6-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف دیے گئے دھمکی آمیز پیغام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جماعت کے خلاف جاری کردہ دھمکیاں "جنگ بندی معاہدے […]