چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں جنگ بندی

اسرائیل فوجی طاقت کے استعمال سے اپنے قید نہیں چھڑا سکتا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے زیر حراست قابض اسرائیلی قیدیوں کو کشیدگی اور فوجی دباؤ کے ذریعے واپس نہیں کیا جائے گا۔ اتوار کی شام جاری کردہ ایک مختصر بیان میں حماس نے کہا کہ "عام […]

القسام بریگیڈز نے اسرائیلی نژاد امریکی فوجی ایڈان الیگزینڈر کی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کردی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے امریکی شہریت رکھنے والے گرفتار اسرائیلی فوجی ایڈان الیگزینڈر کی ویڈیو ریکارڈنگ نشر کی ہے۔ قیدی الیگزینڈر نے ویڈیو میں کہا ہے کہ "ہمیں واقعی یقین ہے کہ ہم مردہ گھر واپس آئیں گے۔ کہنے کے لیے کچھ نہیں، کوئی […]

ہم اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کسی بھی مثبت اور تعمیری تجویز کا خیرمقدم کریں گے: حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان جہاد طحہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کو جنگ بندی کے معاہدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ حماس ایسی کسی بھی تجویز کا خیر مقدم کرے گی جو صہیونی جارحیت کو روکنے کا باعث بنے۔ طحہٰ نے اتوار […]

القدس کی ایک انچ زمین سے بھی دستبرداری مسلم امہ کے ساتھ غداری ہوگی:خلیل الحیہ

دوحہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ "مزاحمت قوم کے تزویراتی دشمن کے طور پر قابض اسرائیلی دشمن کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے”۔ الحیہ نے مزید کہا کہ "ہمیں ملکی تاریخ کے ایک بے مثال مرحلے […]

وِٹکوف کی تجویز غزہ پر جارحیت کو ختم نہیں کرتی، زیرو پوائنٹ پرواپسی قبول نہیں: حمدان

اسامہ حمدان

غزہ کراسنگ کو بند کرنا قابض اسرائیل کا انسانی اقدار سے انحراف ہے:الرشق

عزت الرشق

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد جنگ بندی معاہدے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ میں موجود

خلیل الحیہ

ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر نیتن یاہو رکاوٹیں ڈال رہا ہے:حماس

‘مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ بلیک میلنگ اور جنگ کی دھمکیوں کا کوئی اہمیت نہیں دیتی۔ مذاکرات اور معاہدے کے عزم کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ بصورت دیگر یہ قیدیوں کو خطرے میں ڈال دے گی۔ حماس نے پیر کے روز ایک پریس بیان […]

حماس کے وفد کی قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس چیف سے غزہ میں جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر بات چیت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے ایک وفد نے مصری جنرل انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سے ملاقات میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کی، جب کہ جماعت نے غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کو قبول کرنے سے انکار کرتے عارضی جنگ […]

جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کے لیے حماس وفد قاہرہ روانہ

قاہرہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سینئر عہدیداروں نے بتایا کہ جماعت کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جمعہ کو غزہ میں ایک نازک جنگ بندی کو مزید جاری رکھنے کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے قاہرہ میں موجود ہے۔ ایک اہلکار نے اے ایف پی کو بتایاکہ "یہ وفد ہفتے کے […]