پنج شنبه 01/می/2025

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

غزہ میں جارحیت بند کرنے کے مطالبے میں مزید 150 اسرائیلی فوجی افسران شامل

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی بحریہ کے 150 افسران نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو، وزیر دفاع یسرائیل کاٹز، کنیسٹ کے ارکان اور فوجی قیادت کے نام ایک خط پر دستخط کیے، جس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی طرف سے شائع ہونے والے خط کے […]

اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلیوں کے خاندانوں نے ایک بار پھر صہیونی حکومت سے غزہ میں فوری جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ قیدیوں کےفیملی گروپ نے زور دے کر کہا کہ اس بات سے اتفاق کرنے سے کوئی بچ نہیں سکتا […]

ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کی قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ’میڈسین سانس فرنٹیرئر‘ (ایم ایس ایف) نے قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے جنگ سے تباہ حال فلسطینی علاقے میں فوری امداد کی فراہمی کی بحالی پر زور دیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ غزہ کی […]