
غزہ میں اسرائیل کے لیے مخبری کرنے والے مجرم کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
ہفتہ-22-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعے کے روز فلسطینی مزاحمتی سکیورٹی فورسز نے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے ایک شخص کو قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ تعاون کے الزام میں پھانسی دے دی۔ مزاحمتی” سیکورٹی پلیٹ فارم نے کہاکہ "مزاحمتی فورسز نے جمعہ کی صبح فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے دشمن کے ساتھی 48 سالہ ایک غدار کے […]