
جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کی واپسی کے لیے صہیونی حکومت پر اندرونی دباؤ میں اضافہ
ہفتہ-19-اپریل-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکومت پر غزہ میں قتل و غارت گری کی جنگ ختم کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے لیے اندرونی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب فوجی اور سویلین کی طرف سے حکومت پر دباؤکے لیے دستخطی مہم تیز کردی گئی ہے۔ جمعے کو درخواستوں پر دستخط کرنے […]