
طوفانی بارشوں میں خان یونس میں بے گھر افراد کے خیمے اکھاڑ دیے،مصائب میں اضافہ
جمعرات-6-فروری-2025
خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی طوفان نے المواصی کے علاقے اور خان یونس کے مغرب میں ساحل سمندر پر بے گھر ہونے والے درجنوں خیموں کو اکھاڑ پھینکا، جس کے نتیجے میں سینکڑوں خاندان بے گھر ہو گئے جو کہ […]