
غزہ میں نصف ملین زندگیاں بھوک سے موت کے دہانے پر ہیں: ہیومن رائٹس آبزر ویٹر
پیر-12-مئی-2025
لندن – مرکز اطلاعات فلسطین عالمی ادارہ برائے غذائی تحفظ نے پیر کے روز ایک ہولناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے تمام شہری شدید قحط کے خطرے سے دوچار ہیں، جب کہ پانچ لاکھ سے زائد افراد کو بھوک سے موت کا حقیقی خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔ ادارے نے اسے گذشتہ […]