
غزہ کے شہریوں کے لیے غیر فعال قرضوں کا حجم ایک ارب ڈالر ہے:مانیٹری اتھارٹی
پیر-27-جنوری-2025
رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی مانیٹری اتھارٹی کے ڈپٹی گورنر محمد مناصرہ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تباہ شدہ معاشی پورٹ فولیو کا حجم تقریباً ایک ارب ڈالر ہے۔ اس کا 70 فیصد تنخواہوں کے لیے ہے یعنی قرض لینے والا ملازم تھا۔ مناصرہ نے کہا کہ مانیٹری اتھارٹی […]