
گھرمیں کوئلے کی گیس بھرنے سےعمر رسیدہ فلسطینی جوڑا جاں بحق
پیر-15-جنوری-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اتوار کو علی الصباح ایک گھر میں کوئلےکی گیس بھرنے سے دو معمر میاں بیوی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
پیر-15-جنوری-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اتوار کو علی الصباح ایک گھر میں کوئلےکی گیس بھرنے سے دو معمر میاں بیوی دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔
منگل-2-مئی-2017
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے حال ہی میں یہ اعلان کیا کہ وہ غزہ کی پٹی کو اسرائیل کی پاور سپلائی لائن سے فراہم کردہ بجلی کی فنڈنگ نہیں کریں گے۔ اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی کو بجلی کل ضروریات کا 30 فی صد سپلائی کی جاتی ہے جب کہ اس وقت غزہ میں دستیاب بجلی کا 80 فی اسرائیل کی طرف سے فراہم کردہ سپلائی سے پورا ہورہا ہے۔
ہفتہ-22-اپریل-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں توانائی کے بحران کے شدت اختیار کرنے کےبعد انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ بجلی کی عدم دسیتابی کے باعث اسپتالوں میں زیرعلاج سیکڑوں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ چکی ہیں۔