
غزہ میں دس لاکھ بچے نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں:یونیسیف
جمعہ-7-فروری-2025
نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ کی ترجمان ٹیس انگرام نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی میں دس لاکھ بچے ہیں جو نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں”۔ انہوں نے الجزیرہ سیٹلائٹ چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ "غزہ میں خاندانوں کو درپیش حالات زندگی خطرناک […]