چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی40ویں روز میں جاری، مزید کئی خاندان شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ چالیسویں روز میں جاری ہے۔ قابض صہیونی فوج نے مزید کئی خاندانوں کو شہید کردیا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں چھاپے مارے اور گھروں کو مسمار کیا، […]

طبی کارکنوں کے وحشیانہ قتل عام کے مجرموں کو عبرت ناک سزا دلائی جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے طبی عملے کے کارکنوں کو وحشیانہ طریقے سے شہید کرنے کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔حماس نے اس واقعے سے […]

نیتن یاہو کے استقبال کے بعد عالمی فوجداری عدالت کا ہنگری کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت نے کہا ہےکہ اس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی گرفتاری کی عدالت کی درخواست پر عمل نہ کرنے پر ہنگری کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف نے ہنگری سے درخواست کی ہے کہ وہ 23 مئی تک عدالت […]

اسلامی نظریاتی کونسل کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

اسلام آباد ۔ ایجنسیاں پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی منگل کو مسلمانوں سے ان تمام مصنوعات اور کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کا کہا ہے کہ جو کسی بھی طرح اسرائیل کو مالی فائدہ پہنچا رہی ہیں۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب نعیمی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا […]

"غزہ آپ کو پکارتا ہے” حماس کی غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے عالمی مہم کی اپیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب ممالک ،مسلم اقوام اور دنیا بھر کے تمام آزاد لوگوں سے ایک فوری اپیل جاری کی ہے کہ وہ "غزہ کریز آؤٹ” کے عنوان سے عالمی ہفت روزہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ حماس نے منگل کی سہ پہر ایک بیان میں کہا […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں شمسی توانائی کے نظام سے لیس4,000 عمارتیں تباہ کردیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں بجلی کے متبادل ذرائع کو تباہ کرنے کی منظم پالیسی کے تحت 4000 سے زائد گھروں اور شمسی توانائی کے نظام سے لیس تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ دفتر نے ہفتے کے روز جاری ایک […]

لندن پولیس سے غزہ میں قابض فوج کے ساتھ لڑنے والے برطانویوں کی گرفتاری کا مطالبہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیموں کے وکلاء نے پیر کے روز میٹروپولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ کو ایک رپورٹ پیش کی جس میں غزہ میں نسل کشی کی جنگ میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ لڑائی میں ملوث دس برطانوی شہریوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔ رپورٹ میں پولیس […]

رفح اور خان یونس پر قابض اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ صریح جنگی جرم ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ رفح اور خان یونس کے محلوں اور علاقوں پر "فاشسٹ” قابض فوج کی طرف سے کیے گئے وحشیانہ حملے "صریح جنگی جرائم ہیں”۔ حماس نے اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ قابض فوج نے رفح میں تل سلطان اور سعودی […]

غزہ میں دوبارہ اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے دوران جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافے کا خدشہ

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا فلسطینیوں کی نسل کشی میں برطانیہ کے ملوث ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

برطانوی رکن پارلیمنٹ