پنج شنبه 24/آوریل/2025

غزہ میں اسرائیلی جارحیت

عالمی برادری قابض اسرائیلی ریاست پر پابندیاں عائد کرے: یو این عہدیدار

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جرائم پر قابض صہیونی ریاست پر پابندیاں عائد کریں اور اسے غزہ پر اپنی جنگ بند کرنے پر مجبور کریں۔ البانیز نے کہاکہ […]

قابض اسرائیل رفح میں تباہی کے ذریعے فوجی فتح حاصل کرنے کی مایوس کن کوشش کررہاہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےکہا ہے کہ گھروں اور رہائشی علاقوں پر بمباری اور غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں بنیادی ڈھانچے کی تباہی ہمارے عوام کے خلاف تباہی کی وحشیانہ جنگ میں خطرناک اضافے کی نمائندگی کرتی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والے ایک بیان […]

بحران کے حل کے لیے ثالثوں کے ساتھ گہرے رابطے ہیں:باسم نعیم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن باسم نعیم نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ثالثوں کے ساتھ تحریک کے روابط تیز ہو گئے ہیں اور حالیہ دنوں میں غزہ کے بحران کو حل کرنے کے لیے مخصوص تجویز پیش کی گئی ہے۔ نعیم نے جمعے کو بیانات […]

غزہ کی پٹی سے غیر ملکی طبی وفود کے انخلاء کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں :سرکاری میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی سے غیر ملکی طبی وفود کے انخلاء کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے”۔ میڈیا آفس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ "کچھ سوشل میڈیا […]

آئرلینڈ کا اسرائیل پر غزہ پر جارحیت روکنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں سینکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونےکے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ مارٹن نے جمعرات کو پریس بیانات میں کہاکہ "ہم گذشتہ دو دنوں کے دوران ہونے والے ہولناک حملوں کی مذمت کرتے ہیں جس […]

وسطی اور جنوبی غزہ میں اسرائیلی گولہ باری سے 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے وسطی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کی جس نتیجے میں پیر کی سہ پہر تین شہری شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔ فلسطینی ہلال احمر نے اطلاع دی ہے […]

غزہ: سول ڈیفنس نے الشفا ہسپتال کے صحن سے 13 شہداء کی لاشیں برآمد کر لیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں محکمہ شہری دفاع نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے احاطےکے اندر سے 13 شہداء کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ ایجنسی نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ اس کے عملے نے دوسرے دن بھی 13 شہداء کی […]

دوحہ میں ایک پانچ عرب ممالک کا مسئلہ فلسطین کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

غزہ میں اسرائیلی جارحیت

قابض اسرائیل معاہدے سے فرار اور معاملات کو صفر پر واپس لانا چاہتا ہے:حمدان

اسامہ حمدان

اسرائیل غزہ کے "انسانی بلبلے” کے منصوبے کو بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے:دی گارڈین

غزہ میں اسرائیلی جارحیت