غزہ میں مظاہرے کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے 13 فلسطینی زخمیجمعرات-21-مارچ-2019سیکڑوں فلسطینیوں نے گذشتہ روز شمالی غزہ کے ساحلی علاقے میں حق وطن واپسی کے لئے منظم کئے جانے والے عظیم الشان مارچ میں شرکت کی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام