محصورین غزہ کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کی 25 لاکھ ڈالر کی امداد
جمعہ-25-اگست-2017
اقوام متحدہ کے زیرانتظام انسانی بہبود کے ادارے کے سربراہ رابرٹ بائبر نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ شہریوں کی بحالی کے لیے مزید 25 لاکھ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔