
غزہ کے اسرائیلی محاصرے پر عالمی خاموشی مجرمانہ غفلت ہے: انڈیپنڈنٹ
بدھ-12-ستمبر-2018
برطانیہ کے کثیر الاشاعت اخبار ’انڈیپنڈنٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں امریکا اور اسرائیل کی فلسطینیوں کے حوالے سے انتقامی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بدھ-12-ستمبر-2018
برطانیہ کے کثیر الاشاعت اخبار ’انڈیپنڈنٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں امریکا اور اسرائیل کی فلسطینیوں کے حوالے سے انتقامی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پیر-10-ستمبر-2018
اسرائیلی فوج نے اپنی سیاسی لیڈر شپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ کی پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مالی مسائل حل نہ ہوئے تو ان کے نتیجے میں سنگین بحران اور انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
جمعرات-6-ستمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے غزہ کی پٹی کے قاید یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ غزہ کی ناکہ بندی کا مکمل خاتمہ ان کی جماعت کی اولین ترجیح ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس صہیونی ریاست کے ساتھ کوئی سیاسی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
ہفتہ-1-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کل جمعہ کو ہفتہ وار ’حق واپسی‘ مظاہرے کیے گئے۔ فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے ان مظاہروں میں حصہ لیا
جمعہ-31-اگست-2018
فلسطین کی نیشنل موومنٹ برائے انسداد ناکہ بندی غزہ کی طرف سے علاقے کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی پانچویں کوشش پرسوں اتوار کو کی جائے گی۔
جمعرات-30-اگست-2018
تحریک فتح اور فلسطینی اتھارٹی کے ابلاغی حلقوں کی طرف سے ان دنوں یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ صدر عباس اور رام اللہ اتھارٹی نے غزہ کے عوام پر کسی قسم کی پابندیاں مسلط نہیں کی ہیں بلکہ صدر عباس فلسطینی اتھارٹی کو ملنے والی کل بجٹ کا نصف غزہ کی پٹی پر صرف کررہے ہیں۔
جمعرات-30-اگست-2018
فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے عوام پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مسلط کردہ پابندیوں کے نتیجے میں شیر خوار بچوں سے ان کے علاج کے سرکاری مالی وظائف بھی چھین لیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں بچوں کی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
بدھ-29-اگست-2018
مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ غزہ کے محصور عوام کا مفاد جنگ بندی کو عمل شکل دینے، خون خرابہ روکنے، محاصرہ اٹھانے اور عوام پر عاید کردہ پابندیاں مکمل طور غیر مشروط طور پر ختم کرنے میں ہے۔
بدھ-29-اگست-2018
فلسطین کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں شیرخوار بچوں کے لیے مناسب اور معیار دودھ کی سپلائی معطل ہونے کے نتیجے میں ہزاروں شیر خوار بچے ذہنی طور پر اپاہج ہوسکتے ہیں۔
ہفتہ-25-اگست-2018
مسجد اقصیٰٗ کے امام وخطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے غزہ کی پٹی کے دو ملین عوام پر عاید کردہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی پابندیوں کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔