
’انتفاضہ الاقصیٰ‘ کے 18 سال، انقلاب کا سفر جاری!
ہفتہ-29-ستمبر-2018
فلسطین میں سنہ 2000ء میں غاصب صہیونی ریاست کےناجائز تسلط کے خلاف فلسطینی عوام نے انتفاضہ تحریک کا آغاز کیا۔ یہ تحریک دوسری تحریک انتفاضہ کےنام سے جانی جاتی ہے۔
ہفتہ-29-ستمبر-2018
فلسطین میں سنہ 2000ء میں غاصب صہیونی ریاست کےناجائز تسلط کے خلاف فلسطینی عوام نے انتفاضہ تحریک کا آغاز کیا۔ یہ تحریک دوسری تحریک انتفاضہ کےنام سے جانی جاتی ہے۔
جمعرات-27-ستمبر-2018
مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب نیکولائی ملاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کا علاقہ غزہ کی پٹی جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں بھی کشیدگی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
منگل-25-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مسلط کردہ پابندیوں کے نتیجے میں گردوں امراض سمیت کئی دوسرے امراض کی اویات ختم ہوگئی ہیں جس کے نتیجے میں سیکڑوں مریضوں کی زندگیاں خطرے سےدوچار ہوگئی ہیں۔
منگل-25-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھنا فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک سو کے قریب زخمی ہوگئے۔
پیر-24-ستمبر-2018
اسرائیلی آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس غزہ کے گرد گھیرا تنگ کرکے ہمیں مشکلات میں ڈالنا چاہتےہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ محمود عباس اس لیے غزہ کا گھیراؤ کررہے ہیں تاکہ غزہ میں عوام تنگ آکر اسرائیل کے سامنے آتش فشاں بن کر پھٹ پڑیں۔
پیر-24-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے جُمعہ کے روز تحریک واپسی کے مظاہرین پرحملہ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور سیکڑوں کو زخمی کر دیا تھا جس کے بعد حق واپسی تحریک کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 194 تک جا پہنچی ہے
جمعرات-20-ستمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے جب غزہ کی پٹی کی سرحد پر جاری احتجاج کا سلسلہ صرف اسی صورت میں ختم ہوسکتا ہے کہ اگر غزہ پر 12 سال سے عاید کردہ پابندیاں اور ناکہ بندی ختم کردی جائے۔
بدھ-19-ستمبر-2018
اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کی زندگی بچانے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی رقم صرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
منگل-18-ستمبر-2018
فلسطینی سیاسی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ کی پٹی پر فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پابندیاں فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-13-ستمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی صہیونی ریاست سے متصل شمالی سرحد پر 30 مارچ 2018ء سے ہزاروں فلسطینی روزانہ کی بنیاد پر اپنے سلب شدہ وطن واپسی کے حق کے حصول کے لیے مظاہرے کر رہے ہیں۔