جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ محاصرہ

غزہ کی مسلسل ناکہ بندی اسرائیل کی ننگی جارحیت ہے: عطا اللہ حنا

فلسطین میں مسیحی برادری کے سرکردہ رہ نما اور رومن کیتھولک چرچ کے پادری بشپ عطا اللہ حنا نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

غزہ کی پٹی پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے بدھ اور جمعرات کی شام بمباری کی تاہم اس بمباری میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

معاشی مشکلات کی وجہ سے غزہ کے شہریوں کو عید منانے میں مشکلات کا سامنا

غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں اور 13 سال سے جاری اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے پیدا ہونے والی مالی مشکلات کی وجہ سے اس سال غزہ کی پٹی کے رہائشی خاندانوں کو عید منانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

غزہ کے حالات ابتری کی طرف جا رہے ہیں: ‘یو این’ ریلیف ایجنسی کا انتباہ

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کے ڈائریکٹر آپریشنز نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اقتصادی اور معاشی حالات ابتری کی طرف جا رہے ہیں۔ اگر حالات ٹھیک کرنے کی فوری اور موثر کوشش نہ کی گئی تو محاصرہ زدہ علاقے میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔

اسرائیل نے غزہ کے ماہی گیروں پر مچھلیاں پکڑنے پر پابندی عاید کردی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی بحری ناکہ بندی کرتے ہوئے غزہ کے ماہی گیروں کو سمندر میں مچھلیوں‌ کے شکار سےروک دیا ہے۔

یورپی یونین کا غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے کامطالبہ

یورپی یونین نے اسرائیل کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم اور فلسطینی دھڑوں میں اتحاد کےقیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

غزہ میں شیر خوار بچوں کا دودھ ختم، بچوں کی زندگیاں خطرے میں

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سےعاید کردہ پابندیوں‌ کے باعث غزہ میں شیر خوار بچوں کے لیے دودھ کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے جس کے باعث سیکڑوں بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

غزہ کہ ناکہ بندی توڑنے کے لیے امدادی قافلہ مئی میں پہنچے گا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ توڑنے کے لیے سرگرم عالمی کارکنوں کا کہنا ہے کہ 'میلوں مسافت کی مسکراہٹ' نامی قافلہ آئندہ ماہ مئی اوائل میں مصر کے راستے غزہ پہنچے گا۔

اسرائیلی انتخابات کی آڑ میں غرب اردن اور غزہ سیل

اسرائیل میں‌ کل بدھ کے روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی آڑ میں آج منگل اور بدھ کے ایام میں غرب اردن میں غیر اعلانیہ کرفیو لگا دیا گیا ہے۔

بچوں کا عالمی دن، غزہ میں ساڑھے چھ لاکھ بچے غربت کا شکار

فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کے علاقے میں اسرائیلی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کے باعث 6 لاکھ 45 ہزار بچے غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔