
غزہ:’عظیم الشان ملین مارچ‘ شہداء کی تعداد 43 ہوگئی، 2300 زخمی
پیر-14-مئی-2018
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران کم از کم 41 فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔