
غزہ کے بحرانوں کےحل کے لیے ’یو این‘ کا گروپ چار سے رابطہ
اتوار-27-مئی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ کے لیے قائم گروپ چار سے رابطہ کرکے غزہ کی پٹی میں جاری بحران کے حل کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں۔