چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ محاصرہ

رفح گذرگاہ غیرمعینہ مدت تک دو طرفہ آمدو رفت کے لیے بند کردی گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح آج منگل کو غیرمعینہ مدت کے لیے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔

غزہ کی گذرگاہوں کی بندش صہیونی ریاست کا نیا جرم ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے غزہ کی پٹی اور غرب اردن کے درمیان زمینی رابطے اور تجارتی آمد ورفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ کرم ابو سالم کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہوئےاسے صہیونی ریاست کا ایک نیا جرم قرار دیا ہے۔

مصرکی رفح گذرگاہ کھلی رکھنے اور بجلی میں اضافے کی یقین دہانی

فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ مصر کی قیادت نے یقین دلایا ہے کہ وہ محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو ہرحال میں کھلا رکھیں گے۔ نیز مصر غزہ کی پٹی کو اضافی بجلی دینے کے ساتھ دیگر سہولیات بھی فراہم کرے گا۔

غزہ پر پابندیوں میں اضافہ انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی منظوری کے بعد غزہ کی پٹی پر نئی اقتصادی پابندیوں کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔

’غزہ سے پابندیاں اٹھاؤ مہم‘ عرب ممالک اور امریکا تک پھیل گئی

انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی پر عاید پابندیاں ختم کرنے کی عالم گیر مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کا دائرہ فلسطین سے نکل کر کئی عرب ممالک اور دوسرے ملکوں تک پھیل گیا ہے۔

’غزہ پر پابندیوں میں نرمی‘ اسرائیلی کابینہ شدید اختلافات کا شکار

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ کابینہ کی سیکیورٹی کمیٹی غزہ کی پٹی پر عاید کردہ معاشی پابندیوں میں نرمی سے متعلق کوئی فیصلہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر فلسطینی بچے کو گولی مار دی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کرکے ایک فلسطینی بچے کو زخمی کردیا۔

’سفینہ آزادی‘ ، فلسطینیوں کی امیدیں اور اسرائیلی انتقام!

حال ہی میں محصورین غزہ نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ کئی سالہ بحری ناکہ بندی توڑنے کے لیے ایک کشتی تیار کی اور اس کے ذریعے کھلے پانیوں تک رسائی کی کوشش کی گئی۔

’غزہ میں سرجیکل اسٹرائیک میں حماس نے خوف کی حد عبور کر لی‘

فلسطین کے علاقے غزہ میں رواں ہفتے اسرائیلی فوج کی جارحیت اور اس کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی بھرپور کارروائی پرصہیونی میڈیا بھی چلا اٹھا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے اس کارروائی میں مزاحمت کاروں کو کوئی نقصان نہ پہنچانے پر اسرائیلی فوج کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

اسرائیل نے غزہ کے ساحل پر بفر زون قائم کر دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے عالقے غزہ کی پٹی کی ساحلی سرحد پر سمندر کے اندر زیکیم یہودی کالونی سے متصل بفر زون قائم کردیا۔