جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ سرحد

قابض صہیونی فوج نے بیت حانون گزرگاہ سے مسافر کو اغوا کر لیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والےفلسطینی مسافر کو بیت حانون گزرگاہ سے اغؤا کر لیا۔

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی زرعی زمینوں اور کشتیووں پر فائرنگ

قابض اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں کی کشتیووں اور زرعی زمینوں پر فائرنگ کی۔

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی سرحد سے تین فلسطینی گرفتار کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مبینہ طور پر شمالی اور جنوبی غزہ کی سرحد کو عبور کرنے کی کوشش کرنے پر تین فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجی کیمپ سے اسلحہ غائب

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی کی سرحد پر قائم اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ سے پراسرار طور پر اسلحہ غائب ہوا جس کی تلاش جاری ہے۔

فلسطین میں ’جمعہ وفاء زخمیان‘ میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

فلسطین کے علاقے غزہ میں تحریک حق واپسی کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ہزاروں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج ’جمعہ وفاء زخمیان‘ منایا جا رہا ہے۔ فلسطین کی مذہبی، سیاسی، قومی اور انسانی حقوق کی انجمنوں نے غزہ کے عوام سے مشرقی سرحد پر جمع ہونے اور جمعہ وفاء زخمیاں کے حوالے سے ہونے والی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

اسرائیل کا غزہ کی سرحد پر تین فلسطینیوں کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر باڑ عبور کرنے والے تین فلسطینیوں کو شہید اور ایک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں متعدد مقامات پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر بھاری توپ خانے سے شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

غزہ کے گرد دیوار، 2000 غیر ملکی مزدورں سے مدد لینے کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کے گردکنکریٹ کی دیوار کی جلد از جلد تکمیل کے لیے فوج نے بیرون ملک سے لیبر منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مصری فوج کا غزہ کی سرحد پر کھودی گئی 12 سرنگیں مسمار کرنے کا دعویٰ

مصری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بارڈر فورسز نے 18 سے 28 دسمبر 2016ء کے دوران دس روز میں غزہ کی سرحد پر کھودی گئی 12 سرنگیں مسمار کی ہیں۔

جنگ نہیں چاہتے مگر دشمن کو غزہ پر چڑھائی کی اجازت نہیں دیں گے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ہم غزہ کی پٹی میں جنگ مسلط کرنے کے خواہاں نہیں ہیں۔ اگر جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کے خلاف پوری قوت سے جنگ لڑیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل کو نئی جارحیت اور سرحد کی صورت حال تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔