ٹرمپ سے مذاکرات میں مصنوعی جزیرے کی اسرائیلی تجویزشاملہفتہ-13-مئی-2017اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ غزہ کے ساحل پرایک مصنوعی جزیرے کی تجویز پربھی بات چیت کرے گی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام