
‘اونروا’ کے ڈائریکٹرکی غزہ کے بارے میں غلط بیان پر فلسطینیوں سے معافی
جمعہ-28-مئی-2021
اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار ایجنسی 'اونروا' کے ڈائریکٹر آپریشنز ماتھیوس شمالی نے فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام سے متعلق جاری کردہ متنازع بیان واپس لے لیا ہے۔