چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ جنگ

اسرائیلی فضائیہ کے چیف کا جنگی جنون، اپنے ہی فوجیوں کی برطرف کرنے کی دھمکی دی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر نے جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریزرو فوجیوں کو دھمکی دی کہ اگر وہ غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والی فوجی یاداشت پر دستخط کریں گے۔ بدھ کو عبرانی اخبار ہارٹز کے مطابق قابض اسرائیلی فضائیہ کے […]

یمن پر امریکی فوج کی وحشیانہ جارحیت میں متعدد افراد شہید اور زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین ہفتے کی شام یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کی جارحیت میں نو یمنی شہری شہید اور کم از کم نو زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت اور ماحولیات نے ہفتے کی شام دارالحکومت صنعا میں شہری اہداف پر امریکی-برطانوی جارحانہ فضائی حملوں کے نتیجے میں 18 […]

فوج کے پاس حماس کے خلاف فیصلہ کن جنگ کی حکمت عملی نہیں:ؒ اسرائیلی جنرل’

یتزحاک برک

سات اکتوبر 2023 ءسے اب تک 78,000 اسرائیلی فوجی زخمی اور معذور ہوچکے

ہزاروں اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ پر جارحیت کے دوران تقریباً 21 ہزار فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے:اسرائیلی فوج

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض فوج کے چیف آف اسٹاف ایال ضمیر نے کہا کہ 2024 کے دوران 5,942 نئے اسرائیلی خاندان سوگوار خاندانوں کی فہرست میں شامل ہوئے جب کہ 15,000 سے زائد زخمی افراد کو بحالی کے نظام میں شامل کیا گیا۔ گذشتہ اتوار کو چینل 12 اسرائیل کی […]

طوفان الاقصیٰ آپریشن کے پہلے چند گھنٹوں کے دوران آئرن ڈوم ناکام ہوگیا تھا:اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین ایک نئی اسرائیلی فوجی تحقیقات نے پیر کو انکشاف کیا کہ آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے ابتدائی اوقات میں ناکام ہوگیا تھا۔ اس دن اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت میں مزاحمتی دھڑوں نے اسرائیلی بستیوں اور فوجی اڈوں پر اچانک حملہ […]

ہمارےفوجیوں کی جانوں کی قیمت پر غزہ جنگ ہو رہی ہے:اسرائیلی اخبار

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کے ایک موقر عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نےغزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کی صہیونی جنگ کے تسلسل پر انتہا پسند صہیونی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں فاضل مضمون نگار امیچائی اٹالی نے غزہ کی پٹی پر مسلسل […]

غزہ جنگ کے باعث اسرائیلی فوج میں خود کشی کا نیا ریکارڈ قائم

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی ریڈیو ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہا کہ 7 اکتوبر 2023 کوغزہ کی پٹی پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 28 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی ہے، جن میں 16 ریزرو فوجی بھی شامل ہیں۔ خود کشی کا یہ رحجان 13 سالوں میں […]

ہرماہ ایک ہزاراسرائیلی فوجی جسمانی اور نفسیاتی بحالی میں شامل ہونگے لگے

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی نشریاتی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ قابض  وزارت دفاع میں بحالی کا محکمہ غزہ کی پٹی پر تباہی کی جنگ کے جاری رہنے کے نتیجے میں ہر ماہ تقریباً ایک ہزار زخمیوں اور جسمانی اعضا سے معذور ہونے والے فوجیوں کا اندراج کرتا ہے۔ براڈ کاسٹنگ کارپوریشن […]

غزہ اور لبنان کے اندر لڑائی میں 11 اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیلی فوجی زخمی