غزہ کے اسپتالوں میں بجلی کی ضرورت کے لیے اقوام متحدہ کی امدادہفتہ-29-اپریل-2017اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسپتالوں میں بجلی کی ہنگامی ضروریات کے لیے 5 لاکھ ڈالر کا ایندھن خرید کر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام