چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن میں گرفتاریاں

قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم جاری

مغربی کنارہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غرب اردن کے شہروں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم جاری ہے جس میں مزید درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں سابق قیدی بھی شامل ہیں۔ گذشتہ رات اور منگل کو علی الصبح […]

قابض اسرائیلی فوج کے فلسطینی شہروں پر دھاوے، الخلیل سے درجنوں فلسطینی شہری گرفتار

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی مغربی کنارے اور الخلیل میں بیت لحم گورنری کے متعدد علاقوں پر چھاپے مارے اور درجنوں فلسطینیوں کو نشانہ بناتے ہوئے گرفتاری مہم شروع کی۔ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی ایک بڑی تعدادنے ایک فوجی بلڈوزر کے ساتھ شہر کے […]

قابض فوج نے مغربی کنارے سے 13 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح غرب اردن میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ان میں نابلس سے تعلق رکھنے والے ایک شہید کی والدہ اور الخلیل سے ایک ہائی اسکول کی طالبہ بھی شامل ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں […]

شمالی مغربی کنارے میں حالیہ اسرائیلی جارحیت کے دوران 380 سے زائد افراد گرفتار

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری، سیکڑوں فلسطینی پابند سلاسل

غرب اردن میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے ساتھ کریک ڈاؤن مہم جاری

مغربی کنارہ -مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز نے جنین میں شروع ہونے والے قابض اسرائیلی فوجی آپریشن کے دوران 220 فلسطینیوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ انیس جنوری سےجاری صہیونی فوجی کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے فلسطینیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مرکز فلسطین برائےاسیران نے وضاحت کی کہ […]