چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن میں مزاحمت

الخلیل میں رن اوور حملے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی زخمی

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین ایک اسرائیلی خاتون فوجی پیر کے روز جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل کے جنوب میں الظاہریہ کے قریب رن اوور حملے میں زخمی ہو گئی۔ اسرائیلی فوجی ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ ایک فلسطینی نے اپنی گاڑی اسرائیلی فوجی پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی […]

حماس کی فلسطینی عوام سے غزہ اور مغربی کنارے کی حمایت سڑکوں پر آنے کی اپیل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت اور مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عوامی تحریک تیز کریں۔ حماس نے بدھ کے روز […]

قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں جارحیت تیز، مکانات نذرآتش ، تشدد اور املاک مسماری جاری

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کو مغربی کنارے میں اپنے حملوں میں اضافہ کرتےہوئے فلسطینیوں پر مہلک حملے اور ان کی املاک کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھا۔قابض فوj نے جنین میں گھروں کو نذر آتش کیا، بیت لحم میں فائرنگ اور تشدد سے متعدد افراد کو زخمی کیا اور […]

مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 24 گھنٹوں کے اندر 20 مزاحمتی کارروائیاں

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف فلسطینیوں کی 20 مزاحمتی کارروائیوں کےوقعات ریکارڈ کیے گئے۔ فلسطین انفارمیشن مرکز ’معطی‘نے رپورٹ کیا کہ اس نے مغربی کنارے اور یروشلم میں 16 مختلف مقامات پر فائرنگ، مسلح جھڑپوں، […]

غرب اردن میں قا بض اسرائیلی فوج کا حماس کی قیادت کے خلاف کریک ڈاؤن

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین آج منگل کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے متعدد محلوں پر دھاوا بولا اور چھاپے مارے ، گھروں میں تلاشی لی اور سامان کی توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ اس دوران انہوں نے ایک رکن پارلیمنٹ سمیت متعدد شہریوں کو گرفتار کیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض […]

بیت المقدس اور نابلس میں یہودی آباد کاروں کی بسوں اور گاڑیوں پر سنگ باری

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی شام مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں مشتعل فلسطینی نوجوانوں نے ایک بس اور آباد کاروں کی گاڑیوں کو سنگ باری سے نشانہ بنایا۔ عبرانی ذرائع نے بتایا کہ شمالی مغربی کنارے میں نابلس شہر کے جنوب مغرب میں واقع "حوات گیلاد” بستی کے […]

صہیونی دہشت گردوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں، حماس کی خضیرہ فدائی حملے پر مبارک باد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے حضیرہ کے قریب کرکور کے علاقے میں رن اوور اور چاقو مارنے کی کارروائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ "قابض دشمن کی دہشت گردی اور اس کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود مزاحمتی حملے جاری ہیں”۔ حماس کی طرف سے […]

طولکرم پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے، انفراسٹرکچر ملیا میٹ

طولکرم میں اسرائیلی جارحیت

اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک جنین اور طولکرم سے 365 فلسطینی گرفتار

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی

الخلیل شہر میں قابض اسرائیلی فوج نے گولی مار کر بچہ شہید کردیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید